العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، حَدَّثَنَا بُرَيْدٌ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، قَالَ قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ فَلَقِيَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلاَمٍ فَقَالَ لِي انْطَلِقْ إِلَى الْمَنْزِلِ فَأَسْقِيَكَ فِي قَدَحٍ شَرِبَ فِيهِ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم، وَتُصَلِّي فِي مَسْجِدٍ صَلَّى فِيهِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم. فَانْطَلَقْتُ مَعَهُ، فَسَقَانِي سَوِيقًا، وَأَطْعَمَنِي تَمْرًا، وَصَلَّيْتُ فِي مَسْجِدِهِ.
الترجمة الإنجليزية
Abu Kurayb narrated to me, he said Abu Hadrat Usamah narrated to us, he said Burayd narrated to us, from Abu Burdah who said: I arrived in Madinah and met Hadrat Abdullah bin Salam (may Allah be well pleased with him). He said to me, "Come with me to the house, and I shall give you drink from a cup from which the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) drank, and you shall offer prayer in a mosque in which the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) offered prayer." So I went with him. He gave me sawiq (a drink made from barley) and fed me dates, and I prayed in his mosque.
الترجمة الأردية
مجھ سے ابوکریب نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ابواسامہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے برید نے بیان کیا، ان سے حضرت ابوبردہ نے بیان کیا کہ میں مدینہ آیا تو حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملاقات ہوئی، انہوں نے مجھ سے فرمایا: میرے ساتھ گھر چلو، میں تمہیں اس پیالے میں پلاؤں گا جس میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نوش فرمایا ہے، اور تم اس مسجد میں نماز پڑھو گے جس میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ادا فرمائی ہے۔ پس میں ان کے ساتھ چلا، انہوں نے مجھے ستو پلایا اور کھجوریں کھلائیں، اور میں نے ان کی مسجد میں نماز پڑھی۔
