العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، أَنَّ هِشَامَ بْنَ عُرْوَةَ، حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عَائِشَةَ، قَالَتْ كَانَ يُوضَعُ لِي وَلِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم هَذَا الْمِرْكَنُ فَنَشْرَعُ فِيهِ جَمِيعًا.
الترجمة الإنجليزية
Muhammad bin Bashshar narrated to us, he said Abd al-A'la narrated to us, he said Hisham bin Hassan narrated to us, and Hisham bin Urwah narrated to him, from his father (Urwah) that Umm al-Mu'minin Hadrat A'ishah al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her) said: "This basin would be placed for me and the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and we would both draw water from it together (for the ritual bath)."
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبدالاعلیٰ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ہشام بن حسان نے بیان کیا کہ ہشام بن عروہ نے ان سے بیان کیا، ان سے ان کے والد عروہ نے کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: میرے اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے یہ (ایک) لگن (طشت) رکھا جاتا تھا اور ہم دونوں ایک ساتھ (غسل کے لیے) اس میں سے پانی لیتے تھے۔
