العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّ بِلاَلاً يُنَادِي بِلَيْلٍ، فَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يُنَادِيَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: Hadrat 'Bilal calls the Adhan while it is still night (in Ramadan), so eat and drink until Ibn Umm Maktum calls the Adhan.'
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حضرت بلال (رمضان میں) رات ہی کو اذان دیتے ہیں، پس تم کھاؤ پیو یہاں تک کہ ابنِ ام مکتوم اذان دیں۔
