العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ يُمْنَعُ فَضْلُ الْمَاءِ لِيُمْنَعَ بِهِ فَضْلُ الْكَلإِ ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: 'Surplus water should not be withheld in order to withhold surplus pasture (i.e., using a trick to deprive others of grazing).'
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بچا ہوا پانی اس لیے نہ روکا جائے کہ اس کے ذریعے بچی ہوئی گھاس بھی روکی رہے (یعنی حیلے سے دوسروں کو چراگاہ سے محروم کیا جائے)۔
