العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَجُلاً، وَقَعَ بِامْرَأَتِهِ فِي رَمَضَانَ، فَاسْتَفْتَى رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " هَلْ تَجِدُ رَقَبَةً ". قَالَ لاَ. قَالَ " هَلْ تَسْتَطِيعُ صِيَامَ شَهْرَيْنِ ". قَالَ لاَ. قَالَ " فَأَطْعِمْ سِتِّينَ مِسْكِينًا ".
الترجمة الإنجليزية
Qutaybah narrated to us, al-Layth narrated to us, from Ibn Shihab, from Humayd ibn Hadrat 'Abd al-Rahman, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), that a man had intercourse with his wife during Ramadan and sought a ruling from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). He stated: "Can you free a slave?" He said: No. He stated: "Can you fast for two consecutive months?" He said: No. He stated: "Then feed sixty poor people."
الترجمة الأردية
ہم سے قتیبہ نے بیان کیا، ہم سے لیث نے بیان کیا، ابن شہاب سے، حمید بن عبدالرحمٰن سے، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رمضان میں اپنی بیوی سے صحبت کر لی۔ اس نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے فتویٰ پوچھا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: "کیا تم ایک غلام آزاد کر سکتے ہو؟" اس نے عرض کیا: نہیں۔ ارشاد فرمایا: "کیا تم لگاتار دو مہینے روزے رکھ سکتے ہو؟" اس نے عرض کیا: نہیں۔ ارشاد فرمایا: "تو ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلاؤ۔"
