العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلٍ، قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، يُحَدِّثُ عَنْ عَلِيٍّ، رضى الله عنه حِينَ رَجَمَ الْمَرْأَةَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَقَالَ قَدْ رَجَمْتُهَا بِسُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم.
الترجمة الإنجليزية
Adam narrated to us, Shu'bah narrated to us, Salamah ibn Kuhayl narrated to us, he said: I heard al-Sha'bi narrating from Hadrat 'Ali (may Allah ennoble his countenance), that when he stoned a woman on a Friday, he said: I have stoned her according to the Sunnah of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him).
الترجمة الأردية
ہم سے آدم نے بیان کیا، ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ہم سے سلمہ بن کہیل نے بیان کیا، انہوں نے فرمایا: میں نے شعبی کو بیان کرتے سنا، حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت کرتے ہوئے کہ جب آپ نے جمعہ کے دن ایک عورت کو رجم کیا تو فرمایا: میں نے اسے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق رجم کیا ہے۔
