العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، قَالَ قَضَى فِينَا مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم النِّصْفُ لِلاِبْنَةِ وَالنِّصْفُ لِلأُخْتِ. ثُمَّ قَالَ سُلَيْمَانُ قَضَى فِينَا. وَلَمْ يَذْكُرْ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم.
الترجمة الإنجليزية
Bishr ibn Khalid narrated to us, Muhammad ibn Ja'far narrated to us, from Shu'bah, from Sulayman, from Ibrahim, from al-Aswad, who said: Hadrat Mu'adh ibn Jabal (may Allah be well pleased with him) ruled among us in the time of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him): the daughter gets half and the sister gets half. Then Sulayman (in his narration) said: He ruled among us — and did not mention "in the time of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)."
الترجمة الأردية
ہم سے بشر بن خالد نے بیان کیا، ہم سے محمد بن جعفر نے بیان کیا، انہوں نے شعبہ سے، انہوں نے سلیمان سے، انہوں نے ابراہیم سے، انہوں نے اسود سے، انہوں نے فرمایا: حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں ہم میں فیصلہ فرمایا: بیٹی کو آدھا اور بہن کو آدھا۔ پھر سلیمان نے (اپنی روایت میں) کہا: ہم میں فیصلہ فرمایا، اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک کا ذکر نہیں کیا۔
