العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَبُو الْحَسَنِ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ ـ رضى الله عنه ـ لَمْ يَكُنْ يَحْنَثُ فِي يَمِينٍ قَطُّ، حَتَّى أَنْزَلَ اللَّهُ كَفَّارَةَ الْيَمِينِ وَقَالَ لاَ أَحْلِفُ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَيْتُ غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا، إِلاَّ أَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ، وَكَفَّرْتُ عَنْ يَمِينِي.
الترجمة الإنجليزية
Muhammad ibn Muqatil Abu al-Hasan narrated to me, 'Abd Allah informed us, Hisham ibn 'Urwah informed us, from his father, from Umm al-Mu'minin Hadrat 'A'ishah al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her), who narrated that Hadrat Abu Bakr al-Siddiq (may Allah be well pleased with him) never broke his oath at all, until Allah the Exalted revealed the expiation for oaths. Then he said: I shall never take an oath and then see something better than it, except that I do what is better and expiate for my oath.
الترجمة الأردية
مجھ سے محمد بن مقاتل ابوالحسن نے بیان کیا، ہمیں عبداللہ نے خبر دی، ہمیں ہشام بن عروہ نے خبر دی، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کیا کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کبھی بھی اپنی قسم نہیں توڑتے تھے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے قسم کا کفارہ نازل فرمایا۔ تو انہوں نے فرمایا: میں جب بھی کوئی قسم کھاؤں اور اس کے سوا کوئی بہتر بات دیکھوں تو وہ کروں جو بہتر ہو اور اپنی قسم کا کفارہ دے دوں۔
