العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ، أَنَّهُ سَمِعَ حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ، يَقُولُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَذَكَرَ الْحَوْضَ فَقَالَ " كَمَا بَيْنَ الْمَدِينَةِ وَصَنْعَاءَ ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat 'Ali ibn 'Abd Allah narrated to us, Harami ibn 'Umarah narrated to us, Shu'bah narrated to us, from Ma'bad ibn Khalid, that he heard Harithah ibn Wahb (may Allah be well pleased with him) saying: I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) mention the Pool and he stated: "(Its expanse is) like the distance between Madinah and San'a'."
الترجمة الأردية
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، ہم سے حرمی بن عمارہ نے بیان کیا، ہم سے شعبہ نے بیان کیا، انہوں نے معبد بن خالد سے کہ انہوں نے حضرت حارثہ بن وہب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، وہ فرماتے تھے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، آپ نے حوض کا ذکر فرمایا اور ارشاد فرمایا: "(اس کا پھیلاؤ ایسا ہے) جیسے مدینہ اور صنعاء کے درمیان (کا فاصلہ) ہے۔"
