العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " أَنَا فَرَطُكُمْ، عَلَى الْحَوْضِ ".
الترجمة الإنجليزية
Yahya ibn Hammad narrated to me, Abu 'Awanah narrated to us, from Sulayman, from Shaqiq, from Hadrat ' Abdullah (ibn Mas'ud) (may Allah be well pleased with him), that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "I will be your predecessor at the Hawd (Pool)."
الترجمة الأردية
مجھ سے یحییٰ بن حماد نے بیان کیا، ہم سے ابو عوانہ نے بیان کیا، سلیمان سے، شقیق سے، حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "میں حوض پر تم سے پہلے پہنچنے والا ہوں۔"
