العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي عُثْمَانُ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم مُنْذُ قَدِمَ الْمَدِينَةَ مِنْ طَعَامِ بُرٍّ ثَلاَثَ لَيَالٍ تِبَاعًا حَتَّى قُبِضَ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated Umm al-Mu'minin Hadrat ' Aisha (may Allah be well pleased with her): The family of Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) never ate wheat bread to their fill for three consecutive nights from the time they came to Madinah until he passed away.
الترجمة الأردية
مجھ سے حضرت عثمان نے بیان کیا، کہا ہم سے جریر نے بیان کیا، ان سے منصور نے، ان سے ابراہیم نے، ان سے اسود نے اور ان سے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ جب سے آل محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مدینہ آئے، وفات تک تین دن لگاتار گندم کی روٹی سے سیر نہیں ہوئے۔
