العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ زَرِيرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ـ رضى الله عنهما ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " اطَّلَعْتُ فِي الْجَنَّةِ فَرَأَيْتُ أَكْثَرَ أَهْلِهَا الْفُقَرَاءَ، وَاطَّلَعْتُ فِي النَّارِ فَرَأَيْتُ أَكْثَرَ أَهْلِهَا النِّسَاءَ ". تَابَعَهُ أَيُّوبُ وَعَوْفٌ، وَقَالَ صَخْرٌ وَحَمَّادُ بْنُ نَجِيحٍ عَنْ أَبِي رَجَاءٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat ' Imran bin Husain (may Allah be well pleased with them), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated, "I looked into Paradise and found that the majority of its inhabitants were the poor, and I looked into Hell and found that the majority of its inhabitants were women." Ayyub and 'Awf also narrated similarly. Sakhr and Hammad bin Najih narrated from Abu Raja' from Hadrat Ibn 'Abbas.
الترجمة الأردية
ہم سے حضرت ابوالولید نے بیان کیا، کہا ہم سے سلم بن زریر نے بیان کیا، کہا ہم سے ابورجاء نے بیان کیا اور ان سے حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کیا کہ ارشاد فرمایا: میں نے جنت میں جھانک کر دیکھا تو اس کے اکثر رہنے والے غریب تھے اور جہنم میں جھانک کر دیکھا تو اس کے اکثر رہنے والے عورتیں تھیں۔ ایوب اور عوف نے بھی اسی طرح بیان کیا ہے۔ صخر اور حماد بن نجیح نے ابورجاء سے حضرت ابن عباس سے بیان کیا ہے۔
