العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لَيْسَ الْغِنَى عَنْ كَثْرَةِ الْعَرَضِ، وَلَكِنَّ الْغِنَى غِنَى النَّفْسِ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated, "Richness is not having many possessions, rather true richness is the richness of the soul.""
الترجمة الأردية
ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا، کہا ہم سے حضرت ابوبکر نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوحصین نے بیان کیا، ان سے ابوصالح نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کیا کہ ارشاد فرمایا: مالداری مال کی کثرت سے نہیں ہے بلکہ حقیقی مالداری دل کی مالداری ہے۔
