العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَهْلٍ، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَوْضِعُ سَوْطٍ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا، وَلَغَدْوَةٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ رَوْحَةٌ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Sahl (may Allah be well pleased with him): I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stating, "A place in Paradise equal to the size of a whip is better than the world and whatever is in it. And a morning's or an evening's journey in the cause of Allah is better than the world and whatever is in it.""
الترجمة الأردية
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالعزیز بن ابی حازم نے بیان کیا، ان سے ان کے والد نے اور ان سے حضرت سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جنت میں کوڑے کی جگہ بھر جنت دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے اس سے بہتر ہے، اور اللہ کی راہ میں ایک صبح یا ایک شام (کی عبادت) دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے اس سے بہتر ہے۔
