العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ حَفِظْنَاهُ مِنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رِوَايَةً قَالَ " لِلَّهِ تِسْعَةٌ وَتِسْعُونَ اسْمًا، مِائَةٌ إِلاَّ وَاحِدًا، لاَ يَحْفَظُهَا أَحَدٌ إِلاَّ دَخَلَ الْجَنَّةَ، وَهْوَ وَتْرٌ يُحِبُّ الْوَتْرَ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him), as a narration attributed (to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), blessings and peace of Allah be upon him): "Allah has ninety-nine Names, a hundred minus one. Whoever memorizes them will enter Paradise. And He is Witr (Odd, One) and loves the odd number.""
الترجمة الأردية
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، کہا ہم نے اسے ابوالزناد سے یاد کیا، ان سے اعرج نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مرفوعاً بیان کیا کہ ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں یعنی سو میں سے ایک کم۔ جو شخص انہیں یاد رکھے وہ جنت میں داخل ہو گا۔ اور اللہ طاق ہے اور طاق کو پسند فرماتا ہے۔
