العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " اللَّهُمَّ حَبِّبْ إِلَيْنَا الْمَدِينَةَ، كَمَا حَبَّبْتَ إِلَيْنَا مَكَّةَ أَوْ أَشَدَّ، وَانْقُلْ حُمَّاهَا إِلَى الْجُحْفَةِ، اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي مُدِّنَا وَصَاعِنَا ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated Umm al-Mu'minin Hadrat ' Aisha (may Allah be well pleased with her): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "O Allah, make Madinah as beloved to us as You made Makkah beloved to us, or even more so, and transfer its fever to Al-Juhfa. O Allah, bless us in our Mudd and our Sa' (measures).""
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، ان سے ہشام بن عروہ نے، ان سے ان کے والد نے اور ان سے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے اللہ! مدینہ کو ہمیں ایسا محبوب فرما جیسا تو نے مکہ کو محبوب فرمایا ہے یا اس سے بھی زیادہ، اور اس کے بخار کو جحفہ کی طرف منتقل فرما دے۔ اے اللہ! ہمارے مد اور صاع میں برکت عطا فرما۔
