العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي مَحْمُودُ بْنُ الرَّبِيعِ، وَهُوَ الَّذِي مَجَّ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي وَجْهِهِ وَهْوَ غُلاَمٌ مِنْ بِئْرِهِمْ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Mahmud bin Ar-Rabi' (may Allah be well pleased with him): He was the one on whose face Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) had squirted water from their well when he was a young boy.
الترجمة الأردية
ہم سے عبدالعزیز بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا ہم سے ابراہیم بن سعد نے بیان کیا، ان سے صالح بن کیسان نے، ان سے ابن شہاب نے بیان کیا، کہا مجھے محمود بن ربیع نے خبر دی اور یہ وہ ہیں جن کے چہرے پر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے کنویں سے (پانی لے کر) کلی کی تھی جبکہ وہ بچے تھے۔
