العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ {لاَ تَتْرُكُوا النَّارَ فِي بُيُوتِكُمْ حِينَ تَنَامُونَ}.
الترجمة الإنجليزية
Narrated the father of Salim (Hadrat Ibn 'Umar, may Allah be well pleased with them both): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Do not leave fire burning in your houses when you go to sleep.
الترجمة الأردية
ہم سے حضرت ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن عیینہ نے بیان کیا، ان سے زہری نے، ان سے سالم نے اور ان سے ان کے والد (حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما) نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم سونے لگو تو اپنے گھروں میں آگ جلتی نہ چھوڑو۔
