العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَبَّادُ بْنُ تَمِيمٍ، عَنْ عَمِّهِ، قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي الْمَسْجِدِ مُسْتَلْقِيًا، وَاضِعًا إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الأُخْرَى.
الترجمة الإنجليزية
Narrated the uncle of 'Abbad bin Tamim: I saw Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) lying down on his back in the mosque with one of his legs placed on the other.
الترجمة الأردية
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، کہا ہم سے زہری نے بیان کیا، کہا مجھے عباد بن تمیم نے خبر دی، ان سے ان کے چچا نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو مسجد میں چت لیٹے ہوئے دیکھا اور آپ نے ایک پاؤں دوسرے پاؤں پر رکھا ہوا تھا۔
