العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنِي سَعِيدٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " ثُمَّ ارْفَعْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ جَالِسًا ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Then raise your head till you sit at ease.
الترجمة الأردية
ہم سے ابن بشار نے بیان کیا، کہا مجھ سے یحییٰ نے بیان کیا، ان سے عبیداللہ نے، کہا مجھ سے سعید نے بیان کیا، ان سے ان کے والد نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پھر سر اٹھاؤ یہاں تک کہ اطمینان سے بیٹھ جاؤ۔
