العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، بِهَذَا وَقَالَتْ دَخَلَ عَلَىَّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَوْمًا وَقَالَ " يَا عَائِشَةُ مَا أَظُنُّ فُلاَنًا وَفُلاَنًا يَعْرِفَانِ دِينَنَا الَّذِي نَحْنُ عَلَيْهِ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Al-Laith that `Hadrat Aisha said "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) entered upon me one day and said, 'O `Hadrat Aisha! I do not think that so-and-so and so-and-so know anything of our religion which we follow
الترجمة الأردية
ہم سے یحییٰ بن بکیر نے کیا، کہا ہم سے لیث بن سعد نے یہی حدیث نقل کی اور (اس میں یوں ہے کہ) حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان کیا کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میرے یہاں تشریف لائے اور فرمایا حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ میں گمان کرتا ہوں کہ فلاں فلاں لوگ ہم جس دین پر ہیں اس کو نہیں پہچانتے۔
