العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا أَخَضَبَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لَمْ يَبْلُغِ الشَّيْبَ إِلاَّ قَلِيلاً.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Muhammad bin Seereen that I asked Hadrat Anas, "Did the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) dye his hair?" Hadrat Anas replied, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) did not have except a few grey hairs
الترجمة الأردية
ہم سے معلی بن اسد نے بیان کیا، کہا ہم سے وہیب نے بیان کیا، ان سے ایوب سختیانی نے، ان سے محمد بن سیرین نے بیان کیا کہ میں نے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کیا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خضاب استعمال کیا تھا؟ بولے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بال ہی بہت کم سفید ہوئے تھے۔
