العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ كُنَّا نُصَلِّي الْعَصْرَ ثُمَّ يَذْهَبُ الذَّاهِبُ مِنَّا إِلَى قُبَاءٍ، فَيَأْتِيهِمْ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) who said: We would pray the 'Asr prayer (with the Beloved the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), blessings and peace of Allah be upon him), and then if one of us went to Quba', he would arrive there while the sun was still high.
الترجمة الأردية
ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے ابن شہاب زہری سے خبر دی، انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، آپ نے فرمایا: ہم (نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ) عصر کی نماز پڑھ لیتے، پھر ہم میں سے کوئی شخص قباء کی طرف جاتا تو وہاں پہنچنے پر بھی سورج ابھی بلند ہوتا۔
