العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ، أَنَّ سُبَيْعَةَ الأَسْلَمِيَّةَ، نُفِسَتْ بَعْدَ وَفَاةِ زَوْجِهَا، بِلَيَالٍ فَجَاءَتِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَاسْتَأْذَنَتْهُ أَنْ تَنْكِحَ، فَأَذِنَ لَهَا، فَنَكَحَتْ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Al-Miswer bin Makhrama that Subai'a Al-Aslamiya gave birth to a child a few days after the death of her husband. She came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and asked permission to remarry, and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) gave her permission, and she got married
الترجمة الأردية
ہم سے یحییٰ بن قزعہ نے بیان کیا، کہا ہم سے امام مالک نے بیان کیا، ان سے ہشام بن عروہ نے، ان سے ان کے والد نے، ان سے مسور بن مخرمہ نے کہ سبیعہ اسلمیہ اپنے شوہر کی وفات کے بعد چند دنوں تک حالت نفاس میں رہیں۔ پھر نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آ کر انہوں نے نکاح کی اجازت مانگی تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اجازت دی اور انہوں نے نکاح کیا۔
