العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ عُمَرَ، عَنْ بِشْرٍ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ، حَدَّثَنَا وَاقِدٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَوِ ابْنِ عَمْرٍو شَبَّكَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَصَابِعَهُ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Ibn 'Umar or Ibn 'Amr (may Allah be well pleased with them) that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) clasped his fingers by interlacing them.
الترجمة الأردية
ہم سے حامد بن عمر نے بشر سے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عاصم نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے واقد نے اپنے والد سے بیان کیا، انہوں نے حضرت ابن عمر یا حضرت ابن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی انگلیاں ایک دوسرے میں پیوست فرمائیں۔
