العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلٍ، قَالَ بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِلَى امْرَأَةٍ أَنْ مُرِي غُلاَمَكِ النَّجَّارَ يَعْمَلْ لِي أَعْوَادًا أَجْلِسُ عَلَيْهِنَّ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Sahl bin Sa'd (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) sent a message to a woman, saying: 'Tell your carpenter slave to make wooden planks (a pulpit) for me to sit on.'
الترجمة الأردية
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبدالعزیز نے ابوحازم کے واسطے سے بیان کیا، انہوں نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک خاتون کے پاس پیغام بھیجا کہ وہ اپنے بڑھئی غلام کو کہے کہ میرے لیے لکڑی کے تختے بنائے جن پر میں بیٹھا کروں (یعنی منبر)۔
