العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا بَيَانٌ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ كَانَ بَيْتٌ فِي الْجَاهِلِيَّةِ يُقَالُ لَهُ ذُو الْخَلَصَةِ وَالْكَعْبَةُ الْيَمَانِيَةُ وَالْكَعْبَةُ الشَّأْمِيَّةُ، فَقَالَ لِي النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " أَلاَ تُرِيحُنِي مِنْ ذِي الْخَلَصَةِ ". فَنَفَرْتُ فِي مِائَةٍ وَخَمْسِينَ رَاكِبًا، فَكَسَرْنَاهُ وَقَتَلْنَا مَنْ وَجَدْنَا عِنْدَهُ، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَأَخْبَرْتُهُ، فَدَعَا لَنَا وَلأَحْمَسَ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jarir (may Allah be well pleased with him) narrates that in the pre-Islamic era there was a house called Dhu al-Khalasa, also known as the Ka'ba of Yemen and the Ka'ba of Syria. The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared to me, 'Will you not relieve me of Dhu al-Khalasa?' I set out with one hundred and fifty horsemen. We demolished it and slew whoever was found there. I came to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and informed him. He invoked blessings upon us and upon the Ahmas tribe.
الترجمة الأردية
حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ زمانہ جاہلیت میں ایک گھر تھا جسے ذوالخلصہ کہتے تھے اور کعبہ یمانیہ اور کعبہ شامیہ بھی کہا جاتا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: کیا تم مجھے ذوالخلصہ سے آرام نہیں دو گے؟ میں ڈیڑھ سو سواروں کے ساتھ روانہ ہوا۔ ہم نے اسے توڑ ڈالا اور جو بھی وہاں موجود تھا اسے قتل کیا۔ پھر میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور خبر دی۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے اور احمس کے لیے دعا فرمائی۔
