العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ، رَأَيْتُ بِيَدِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى ضَرْبَةً، قَالَ ضُرِبْتُهَا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ حُنَيْنٍ. قُلْتُ شَهِدْتَ حُنَيْنًا قَالَ قَبْلَ ذَلِكَ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Isma'il (upon him be mercy) states that I saw a wound mark on the hand of Hadrat Ibn Abi Awfa (may Allah be well pleased with him). He said, 'I received this wound on the day of Hunain in the company of the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).' I asked, 'Were you present at Hunain?' He replied, 'Yes, and in battles before it as well.'
الترجمة الأردية
حضرت اسماعیل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن ابی اوفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھ پر زخم کا نشان دیکھا۔ انہوں نے فرمایا: یہ زخم مجھے حنین کے دن نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ لگا تھا۔ میں نے پوچھا: کیا آپ حنین میں شامل تھے؟ فرمایا: ہاں، اس سے پہلے بھی شامل تھا۔
