العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ، ثُمَّ سَمِعْتُهُ بَعْدُ يَقُولُ كَانَ يُصَلِّي فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ قَبْلَ أَنْ يُبْنَى الْمَسْجِدُ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) who said: The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to pray in sheep pens. Then I heard him saying afterwards that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to pray in sheep pens before the mosque was built.
الترجمة الأردية
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے ابوالتیاح کے واسطے سے بیان کیا، انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھا کرتے تھے۔ پھر میں نے بعد میں انہیں یہ فرماتے ہوئے سنا کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بکریوں کے باڑوں میں مسجد کی تعمیر سے پہلے نماز ادا فرماتے تھے۔
