العربية (الأصل)
وَعَنْ مَجْزَأَةَ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْهُمْ مِنْ أَصْحَابِ الشَّجَرَةِ اسْمُهُ أُهْبَانُ بْنُ أَوْسٍ وَكَانَ اشْتَكَى رُكْبَتَهُ، وَكَانَ إِذَا سَجَدَ جَعَلَ تَحْتَ رُكْبَتِهِ وِسَادَةً.
الترجمة الإنجليزية
Majza'ah narrates from a man among the People of the Tree named Uhban bin Aws (may Allah be well pleased with him) who had trouble in his knee. When he prostrated, he would place a cushion beneath his knee.
الترجمة الأردية
مجزأہ سے روایت ہے کہ اصحاب شجرہ میں سے ایک شخص جن کا نام اُہبان بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھا، ان کے گھٹنے میں تکلیف تھی۔ جب وہ سجدہ کرتے تو اپنے گھٹنے کے نیچے تکیہ رکھ لیتے۔
