العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا عِيسَى، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، أَنَّهُ سَمِعَ مِرْدَاسًا الأَسْلَمِيَّ، يَقُولُ ـ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ الشَّجَرَةِ ـ يُقْبَضُ الصَّالِحُونَ الأَوَّلُ فَالأَوَّلُ، وَتَبْقَى حُفَالَةٌ كَحُفَالَةِ التَّمْرِ وَالشَّعِيرِ، لاَ يَعْبَأُ اللَّهُ بِهِمْ شَيْئًا.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Mirdas al-Aslami (may Allah be well pleased with him), who was among the People of the Tree (those who gave the Pledge of Ridwan), states, 'The pious will pass away one after another, and there will remain the dregs of society, like the dregs of dates and barley, whom Allah the Almighty will not care for.'
الترجمة الأردية
حضرت مرداس اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو اصحاب شجرہ میں سے تھے، فرماتے ہیں: نیک لوگ ایک کے بعد ایک اٹھتے جائیں گے (وفات پائیں گے) اور کھجور اور جَو کے چھلکے جیسی ردی باقی رہ جائے گی جن کی اللہ عزوجل کو کوئی پرواہ نہیں۔
