العربية (الأصل)
قَالَ مَالِكٌ أَخْبَرَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، أَنَّ عَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ، سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِذَا أَسْلَمَ الْعَبْدُ فَحَسُنَ إِسْلاَمُهُ يُكَفِّرُ اللَّهُ عَنْهُ كُلَّ سَيِّئَةٍ كَانَ زَلَفَهَا، وَكَانَ بَعْدَ ذَلِكَ الْقِصَاصُ، الْحَسَنَةُ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا إِلَى سَبْعِمِائَةِ ضِعْفٍ، وَالسَّيِّئَةُ بِمِثْلِهَا إِلاَّ أَنْ يَتَجَاوَزَ اللَّهُ عَنْهَا ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) narrates that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: When a servant accepts Islam and his Islam is good, Allah the Exalted will forgive him every sin he previously committed. Thereafter the reckoning begins: a good deed is rewarded from ten to seven hundred times its like, and an evil deed is recorded as its equivalent, unless Allah the Exalted pardons it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جب بندہ مسلمان ہو جائے اور اس کا اسلام اچھا ہو تو اللہ تعالیٰ اس کی ہر پچھلی برائی معاف فرما دیتا ہے۔ اس کے بعد بدلے کا سلسلہ شروع ہوتا ہے: ایک نیکی دس گنا سے لے کر سات سو گنا تک لکھی جاتی ہے، اور ایک برائی اتنی ہی لکھی جاتی ہے جتنی کی گئی، مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ اس سے بھی درگزر فرمائے۔
