العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، قَالَ وَضَّأْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ وَصَلَّى.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Mughirah bin Shu'bah (may Allah be well pleased with him) who said: I assisted the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) in performing ablution. He wiped over his leather socks and then prayed.
الترجمة الأردية
ہم سے اسحاق بن نصر نے بیان کیا، کہا ہم سے ابواسامہ نے اعمش رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے بیان کیا، انہوں نے مسلم بن صبیح رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے، انہوں نے مسروق بن اجدع رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے، انہوں نے حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انہوں نے فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو وضو کرایا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے موزوں پر مسح فرمایا اور نماز ادا فرمائی۔
