العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَسْلَمَةَ، سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ الأَزْدِيُّ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ أَكَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ قَالَ نَعَمْ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Abu Maslamah Sa'id bin Yazid al-Azdi said: I asked Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him), 'Did the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) pray wearing his blessed shoes?' He replied, 'Yes.'
الترجمة الأردية
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا ہمیں ابومسلمہ سعید بن یزید ازدی نے خبر دی، انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دریافت کیا کہ کیا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنی جوتیاں مبارک پہنے ہوئے نماز ادا فرماتے تھے؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔
