العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، عَنْ خَالِدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي وَأَنَا حِذَاءَهُ وَأَنَا حَائِضٌ وَرُبَّمَا أَصَابَنِي ثَوْبُهُ إِذَا سَجَدَ. قَالَتْ وَكَانَ يُصَلِّي عَلَى الْخُمْرَةِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat Maimunah (may Allah be well pleased with her) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) would pray while I was beside him in a state of menstruation, and sometimes his blessed garment would touch me when he prostrated. She also said: He used to pray on a khumrah (a small mat made of palm leaves, sufficient for the face and hands during prostration).
الترجمة الأردية
ہم سے مسدد نے خالد سے بیان کیا، کہا ہم سے سلیمان شیبانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے عبداللہ بن شداد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے بیان کیا، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے، آپ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے اور میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے برابر میں ہوتی حالانکہ میں حائضہ ہوتی۔ اکثر جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سجدہ فرماتے تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا مبارک لباس مجھے چھو جاتا۔ انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم خمرہ (کھجور کی پتیوں سے بنی ہوئی چھوٹی سی چٹائی) پر نماز ادا فرماتے تھے۔
