العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، قَالَ أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ رَأَيْتُ أَبَا بَكْرٍ ـ رضى الله عنه ـ وَحَمَلَ الْحَسَنَ وَهْوَ يَقُولُ بِأَبِي شَبِيهٌ بِالنَّبِيِّ، لَيْسَ شَبِيهٌ بِعَلِيٍّ. وَعَلِيٌّ يَضْحَكُ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat `Uqba bin Al-Harith that I saw Hadrat Abu Bakr al-Siddiq (may Allah be well pleased with him) carrying Al-Hasan and saying, "Let my father be sacrificed for you; you resemble the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and not `Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance)," while `Ali was laughing at this
الترجمة الأردية
ہم سے عبدان نے بیان کیا، کہا ہم کو عبداللہ نے خبر دی، کہا کہ مجھے عمر بن سعید بن ابی حسین نے خبر دی، انہیں ابن ابی ملیکہ نے، ان سے عقبہ بن حارث نے بیان کیا کہ میں نے حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا کہ آپ حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اٹھائے ہوئے ہیں اور فرما رہے ہیں: میرے باپ ان پر فدا ہوں، یہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مشابہ ہیں، علی سے نہیں اور حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم مسکرا رہے تھے۔
