العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي حَيْوَةُ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو عَقِيلٍ، زُهْرَةُ بْنُ مَعْبَدٍ أَنَّهُ سَمِعَ جَدَّهُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ هِشَامٍ، قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَهْوَ آخِذٌ بِيَدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat `Abdullah bin Hisham that we were with the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) while he was holding `Hadrat Umar bin al-Khattab (may Allah be well pleased with him) by the hand
الترجمة الأردية
ہم سے یحییٰ بن سلیمان نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، کہا کہ مجھے حیوہ بن شریح نے خبر دی، کہا کہ مجھ سے ابوعقیل زہرہ بن معبد نے بیان کیا اور انہوں نے اپنے دادا عبداللہ بن ہشام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ ہم ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے۔ آپ اس وقت حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیے ہوئے تھے۔
