العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ كُنَّا نُخَيِّرُ بَيْنَ النَّاسِ فِي زَمَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَنُخَيِّرُ أَبَا بَكْرٍ، ثُمَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، ثُمَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رضى الله عنهم.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Ibn `Umar that we used to compare the people as to who was better during the lifetime of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) . We used to regard Hadrat Abu Bakr al-Siddiq (may Allah be well pleased with him) as the best, then Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him), and then Hadrat Uthman (may Allah be well pleased with him)
الترجمة الأردية
ہم سے عبدالعزیزبن عبداللہ نے بیان کیا، کہا ہم سے سلیمان نے بیان کیا، ان سے یحییٰ بن سعید نے، ان سے نافع نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ ہی میں جب ہمیں صحابہ کے درمیان انتخاب کے لیے کہا جاتا تو سب میں افضل اور بہتر ہم حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو قرار دیتے، پھر حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو پھر حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو۔
