العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنِي قَيْسٌ، عَنْ حُذَيْفَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ تَعَلَّمَ أَصْحَابِي الْخَيْرَ وَتَعَلَّمْتُ الشَّرَّ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Hudhaifa that My companions learned (something about) good (through asking the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ) while I learned (something about) evil
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا، کہا مجھ سے یحییٰ بن سعید نے، ان سے اسماعیل نے بیان کیا، کہا مجھ سے قیس نے بیان کیا، ان سے حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ میرے ساتھیوں نے ( یعنی صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے ) تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بھلائی کے حالات سیکھے اور میں نے برائی کے حالات دریافت کئے۔
