It is narrated by Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'Allah the Exalted will say on the Day of Resurrection: O Hadrat Adam (upon him be peace)! Hadrat Adam (upon him be peace) will submit: Labbaik wa Sa'daik, and all good is in Your Hands. Allah will declare: Bring forth those destined for the Hellfire. Hadrat Adam (upon him be peace) will submit: O Allah, how many are they? He will declare: From every thousand, nine hundred and ninety-nine. At that time, children will turn grey, every pregnant woman will miscarry, and you will see people as though intoxicated though they will not be intoxicated — but the punishment of Allah is most severe.' The Companions submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! Which of us shall be that one (who is saved)? He (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'Rejoice! For one shall be from among you and a thousand from Gog and Magog.' Then he stated, 'By the One in Whose Hand is my life, I hope that you will be one quarter of the people of Paradise.' We exclaimed: Allahu Akbar! He stated, 'I hope that you will be one third of the people of Paradise.' We exclaimed: Allahu Akbar! He stated, 'I hope that you will be one half of the people of Paradise.' We exclaimed: Allahu Akbar! He stated, 'You among all people are like a black hair on the hide of a white ox, or a white hair on the hide of a black ox.'
الترجمة الأردية
مجھ سے اسحاق بن نصر نے بیان کیا، کہا ہم سے ابواسامہ نے بیان کیا، ان سے اعمش نے، ان سے ابوصالح نے اور ان سے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا "اللہ تعالیٰ (قیامت کے دن) ارشاد فرمائے گا: اے آدم! حضرت آدم علیہ السلام عرض کریں گے: لبیک و سعدیک، ساری بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے۔ اللہ تعالیٰ ارشاد فرمائے گا: جہنم میں جانے والوں کو الگ نکالو۔ حضرت آدم علیہ السلام عرض کریں گے: اے اللہ! جہنمیوں کی تعداد کتنی ہے؟ ارشاد ہو گا: ہر ایک ہزار میں سے نو سو ننانوے۔ اس وقت کی ہولناکی سے بچے بوڑھے ہو جائیں گے، ہر حاملہ اپنا حمل گرا دے گی اور تم لوگوں کو مدہوش پاؤ گے حالانکہ وہ مدہوش نہ ہوں گے لیکن اللہ کا عذاب بہت سخت ہو گا۔" صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! وہ ایک شخص (جو بچے گا) ہم میں سے کون ہو گا؟ آپ نے ارشاد فرمایا "خوشخبری ہو کہ تم میں سے ایک ہو گا اور یاجوج ماجوج میں سے ایک ہزار ہوں گے۔" پھر ارشاد فرمایا "اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے، مجھے امید ہے کہ تم جنت والوں کا چوتھائی ہو گے۔" ہم نے اللہ اکبر کہا۔ فرمایا "مجھے امید ہے کہ تم جنت والوں کا تیسرا حصہ ہو گے۔" ہم نے اللہ اکبر کہا۔ فرمایا "مجھے امید ہے کہ تم جنت والوں کا نصف ہو گے۔" ہم نے اللہ اکبر کہا۔ فرمایا "تم تمام لوگوں میں ایسے ہو جیسے سفید بیل کی کھال میں ایک سیاہ بال یا سیاہ بیل کی کھال میں ایک سفید بال۔"
تخریج الحدیث
یہ حدیث درج ذیل کتب میں بھی آئی ہے (6)
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
صحيح البخاري
حَدَّثَنِي يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " يَقُولُ اللَّهُ يَا …
صحيح البخاري
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " يَق…
صحيح مسلم
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ الْعَبْسِيُّ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم …