العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُرَّةَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ تُقْتَلُ نَفْسٌ ظُلْمًا إِلاَّ كَانَ عَلَى ابْنِ آدَمَ الأَوَّلِ كِفْلٌ مِنْ دَمِهَا، لأَنَّهُ أَوَّلُ مَنْ سَنَّ الْقَتْلَ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abdullah bin Mas'ud (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'Whenever a soul is unjustly slain, a share of the burden of that blood falls upon the first son of Hadrat Adam (upon him be peace), for he was the first to establish the practice of murder.'
الترجمة الأردية
ہم سے عمر بن حفص بن غیاث نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمارے والد نے بیان کیا، کہا ہم سے اعمش نے بیان کیا، کہا مجھ سے عبداللہ بن مرہ نے بیان کیا، ان سے مسروق نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا "جب بھی کسی جان کو ناحق قتل کیا جاتا ہے تو حضرت آدم علیہ السلام کے پہلے بیٹے (قابیل) پر بھی اس خون کا ایک حصہ لازم آتا ہے کیونکہ قتل ناحق کی بنیاد سب سے پہلے اسی نے ڈالی تھی۔"
