العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، عَنْ زُهَيْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِذَا أَقْبَلَتِ الْحَيْضَةُ فَدَعِي الصَّلاَةَ، وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْسِلِي عَنْكِ الدَّمَ وَصَلِّي ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'When your menses begins, leave the prayer, and when it ends, wash the blood off your body and pray.'
الترجمة الأردية
ہم سے احمد بن یونس نے زہیر سے بیان کیا، کہا ہم سے ہشام بن عروہ نے عروہ سے بیان کیا، وہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب حیض آئے تو نماز چھوڑ دو اور جب حیض ختم ہو جائے تو خون دھو ڈالو اور نماز پڑھو۔
