العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلاَلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كُنَّا مُحَاصِرِينَ قَصْرَ خَيْبَرَ، فَرَمَى إِنْسَانٌ بِجِرَابٍ فِيهِ شَحْمٌ، فَنَزَوْتُ لآخُذَهُ، فَالْتَفَتُّ فَإِذَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَاسْتَحْيَيْتُ مِنْهُ.
الترجمة الإنجليزية
Abu al-Walid narrated to us, Shu'bah narrated to us, from Humayd ibn Hilal, from Hadrat 'Abdullah ibn Mughaffal (may Allah be well pleased with him), who said: We were besieging the fortress of Khaybar when someone threw a leather bag containing fat (from inside the fortress). I jumped to take it, but when I turned around, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was there, and I felt shy before him.
الترجمة الأردية
ہم سے ابو الولید نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، حمید بن ہلال سے، انہوں نے حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انہوں نے فرمایا: ہم خیبر کے قلعے کا محاصرہ کیے ہوئے تھے۔ ایک شخص نے چربی سے بھرا ایک تھیلا (قلعے سے باہر) پھینکا۔ میں اٹھا تاکہ اسے لے لوں، تو پلٹ کر دیکھا تو حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم (موجود) تھے، تو مجھے آپ سے حیا آئی۔
