العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا سَيَّارٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ الْفَقِيرُ، حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أُحِلَّتْ لِي الْغَنَائِمُ ".
الترجمة الإنجليزية
Muhammad ibn Sinan narrated to us, Hushaym narrated to us, Sayyar informed us, Yazid al-Faqir narrated to us, Hadrat Jabir ibn Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with them both) narrated to us, who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The spoils of war have been made lawful for me.'
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن سنان نے بیان کیا، کہا ہم سے ہشیم نے بیان کیا، کہا ہمیں سیار نے خبر دی، کہا ہم سے یزید الفقیر نے بیان کیا، ان سے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرے لیے مالِ غنیمت حلال کیا گیا ہے۔
