العربية (الأصل)
قَالَ الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُوقَةَ، قَالَ سَمِعْتُ مُنْذِرًا الثَّوْرِيَّ، عَنِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ، قَالَ أَرْسَلَنِي أَبِي، خُذْ هَذَا الْكِتَابَ فَاذْهَبْ بِهِ إِلَى عُثْمَانَ، فَإِنَّ فِيهِ أَمْرَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِي الصَّدَقَةِ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Al-Humaydi (may Allah be well pleased with him) said: Sufyan narrated to us, Muhammad ibn Suqah narrated to us, he said: I heard Mundhir al-Thawri, from Ibn al-Hanafiyyah, who said: My father (Hadrat ' Ali, may Allah ennoble his countenance) sent me and said: 'Take this document and go with it to Hadrat ' Uthman (may Allah be well pleased with him), for it contains the commandment of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) regarding charitable contributions.'
الترجمة الأردية
حمیدی نے کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، کہا ہم سے محمد بن سوقہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا میں نے منذر ثوری سے سنا، انہوں نے ابن الحنفیہ سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: میرے والد (حضرت علی کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم) نے مجھے بھیجا اور فرمایا: یہ تحریر لے کر حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس جاؤ، اس میں حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا صدقات کے بارے میں حکم ہے۔
