العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ ـ رضى الله عنها تُوُفِّيَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فِي بَيْتِي، وَفِي نَوْبَتِي، وَبَيْنَ سَحْرِي وَنَحْرِي، وَجَمَعَ اللَّهُ بَيْنَ رِيقِي وَرِيقِهِ. قَالَتْ دَخَلَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بِسِوَاكٍ، فَضَعُفَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْهُ، فَأَخَذْتُهُ فَمَضَغْتُهُ ثُمَّ سَنَنْتُهُ بِهِ.
الترجمة الإنجليزية
Ibn Abi Maryam narrated to us, Nafi' narrated to us, he said: I heard Ibn Abi Mulaykah say: Umm al-Mu'minin Hadrat 'A'ishah Siddiqah (may Allah be well pleased with her) said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) passed away in my house, during my turn, and between my chest and my throat, and Allah joined my saliva with his blessed saliva. She said: Hadrat 'Abd al-Rahman entered with a tooth-stick, and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was too weak to use it, so I took it, chewed it, and then cleaned his teeth with it.
الترجمة الأردية
ہم سے ابن ابی مریم نے بیان کیا، کہا ہم سے نافع نے بیان کیا، انہوں نے کہا میں نے ابن ابی ملیکہ سے سنا، انہوں نے کہا: حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا وصال میرے گھر میں ہوا، میری باری میں ہوا، اور میرے سینے اور گلے کے درمیان ہوا، اور اللہ تعالیٰ نے میرا لعابِ دہن آپ کے لعابِ دہن مبارک سے ملا دیا۔ انہوں نے فرمایا: (میرے بھائی) عبدالرحمٰن مسواک لے کر داخل ہوئے تو حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم (مسواک کرنے سے) کمزور تھے، تو میں نے وہ مسواک لے کر چبائی اور پھر آپ کو مسواک کرائی۔
