العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، عَنْ مُجَاشِعِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ جَاءَ مُجَاشِعٌ بِأَخِيهِ مُجَالِدِ بْنِ مَسْعُودٍ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ هَذَا مُجَالِدٌ يُبَايِعُكَ عَلَى الْهِجْرَةِ. فَقَالَ " لاَ هِجْرَةَ بَعْدَ فَتْحِ مَكَّةَ، وَلَكِنْ أُبَايِعُهُ عَلَى الإِسْلاَمِ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Mujashi' bin Mas'ud (may Allah be well pleased with him) who states: Mujashi' brought his brother Mujalid bin Mas'ud to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and submitted: This is Mujalid; he wishes to pledge allegiance to you for Hijra. He declared: "There is no Hijra after the Conquest of Makkah, but I accept his pledge for Islam."
الترجمة الأردية
حضرت مجاشع بن مسعود (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت ہے، فرماتے ہیں: مجاشع اپنے بھائی مجالد بن مسعود کو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لائے اور عرض کیا: یہ مجالد ہیں، ہجرت پر آپ سے بیعت کرتے ہیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: "فتحِ مکہ کے بعد ہجرت نہیں رہی، لیکن میں اس سے اسلام پر بیعت لیتا ہوں۔"
