العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ لَقَدْ أَتَانِي الْيَوْمَ رَجُلٌ فَسَأَلَنِي عَنْ أَمْرٍ مَا دَرَيْتُ مَا أَرُدُّ عَلَيْهِ، فَقَالَ أَرَأَيْتَ رَجُلاً مُؤْدِيًا نَشِيطًا، يَخْرُجُ مَعَ أُمَرَائِنَا فِي الْمَغَازِي، فَيَعْزِمُ عَلَيْنَا فِي أَشْيَاءَ لاَ نُحْصِيهَا. فَقُلْتُ لَهُ وَاللَّهِ مَا أَدْرِي مَا أَقُولُ لَكَ إِلاَّ أَنَّا كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَعَسَى أَنْ لاَ يَعْزِمَ عَلَيْنَا فِي أَمْرٍ إِلاَّ مَرَّةً حَتَّى نَفْعَلَهُ، وَإِنَّ أَحَدَكُمْ لَنْ يَزَالَ بِخَيْرٍ مَا اتَّقَى اللَّهَ، وَإِذَا شَكَّ فِي نَفْسِهِ شَىْءٌ سَأَلَ رَجُلاً فَشَفَاهُ مِنْهُ، وَأَوْشَكَ أَنْ لاَ تَجِدُوهُ، وَالَّذِي لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ مَا أَذْكُرُ مَا غَبَرَ مِنَ الدُّنْيَا إِلاَّ كَالثَّغْبِ شُرِبَ صَفْوُهُ وَبَقِيَ كَدَرُهُ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abdullah (bin Mas'ud, may Allah be well pleased with him) who states: Today a man came to me and asked me about a matter to which I did not know what to reply. He asked: What about a man who is strong and active, who goes on expeditions with our commanders, and they impose upon us things we cannot bear? I said to him: By Allah! I do not know what to tell you, except that we were with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and perhaps he would not command us to do something more than once before we did it. Every one of you will remain in goodness as long as he fears Allah, and when he is in doubt about something, let him ask someone who will relieve him of it — and soon you may not find such people. By Him besides Whom there is no deity! I see the remaining part of the world as nothing but a pool whose clear water has been drunk and only its muddy dregs remain.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: آج ایک شخص میرے پاس آیا اور مجھ سے ایسا مسئلہ پوچھا جس کا مجھے نہیں معلوم تھا کیا جواب دوں۔ اس نے کہا: ایسا آدمی جو طاقتور اور مستعد ہو، امیروں کے ساتھ غزوات میں نکلے اور وہ ہمیں ایسے کاموں کا پابند کریں جو ہم نہیں نبھا سکتے (تو کیا کریں)؟ میں نے اسے کہا: اللہ کی قسم! مجھے نہیں معلوم تمہیں کیا کہوں، سوائے اس کے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے اور شاید آپ ہم پر کسی کام کا حکم دیتے تو بس ایک ہی بار تاکید ہوتی اور ہم اسے کر لیتے۔ اور تم میں سے ہر شخص اس وقت تک خیر پر رہے گا جب تک وہ اللہ سے ڈرتا رہے، اور جب اسے کسی بات میں شک ہو تو کسی سے پوچھ کر اس سے شفا حاصل کرے — اور قریب ہے کہ تم ایسے لوگ نہ پاؤ (جن سے پوچھ سکو)۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں! مجھے دنیا کا بقیہ حصہ اس گڑھے جیسا نظر آتا ہے جس کا صاف پانی پی لیا گیا ہو اور گندلاپن باقی رہ گیا ہو۔
