العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ تَقُولُ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لِخَمْسِ لَيَالٍ بَقِينَ مِنْ ذِي الْقَعْدَةِ، وَلاَ نُرَى إِلاَّ الْحَجَّ، فَلَمَّا دَنَوْنَا مِنْ مَكَّةَ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مَنْ لَمْ يَكُنْ مَعَهُ هَدْىٌ إِذَا طَافَ بِالْبَيْتِ وَسَعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ أَنْ يَحِلَّ. قَالَتْ عَائِشَةُ فَدُخِلَ عَلَيْنَا يَوْمَ النَّحْرِ بِلَحْمِ بَقَرٍ فَقُلْتُ مَا هَذَا فَقَالَ نَحَرَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ أَزْوَاجِهِ. قَالَ يَحْيَى فَذَكَرْتُ هَذَا الْحَدِيثَ لِلْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ فَقَالَ أَتَتْكَ وَاللَّهِ بِالْحَدِيثِ عَلَى وَجْهِهِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Umm al-Mu'minin Hadrat ' A'isha al-Siddiqa (may Allah be well pleased with her) who states: We set out with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) with five nights remaining in Dhul-Qa'da, and we thought of nothing but Hajj. When we drew near to Makkah, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) commanded that whoever did not have a sacrificial animal should, after performing Tawaf of the Ka'ba and Sa'i between Safa and Marwa, exit the state of Ihram. Hadrat ' A'isha (may Allah be well pleased with her) states: On the Day of Sacrifice, beef was brought to us. I asked: What is this? It was said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) sacrificed on behalf of his blessed wives.
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نکلے جبکہ ذوالقعدہ کی پانچ راتیں باقی تھیں، ہمارا خیال صرف حج تھا۔ جب ہم مکہ کے قریب پہنچے تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ جس کے پاس قربانی کا جانور نہ ہو، وہ بیت اللہ کا طواف اور صفا مروہ کی سعی کے بعد احرام کھول دے۔ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: یومِ نحر (قربانی کے دن) ہمارے پاس گائے کا گوشت لایا گیا۔ میں نے پوچھا: یہ کیا ہے؟ کہا گیا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ازواجِ مطہرات کی طرف سے قربانی فرمائی۔
