العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، سَمِعَ جَابِرًا، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ـ رضى الله عنهم ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " يَأْتِي زَمَانٌ يَغْزُو فِئَامٌ مِنَ النَّاسِ، فَيُقَالُ فِيكُمْ مَنْ صَحِبَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَيُقَالُ نَعَمْ. فَيُفْتَحُ عَلَيْهِ، ثُمَّ يَأْتِي زَمَانٌ فَيُقَالُ فِيكُمْ مَنْ صَحِبَ أَصْحَابَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَيُقَالُ نَعَمْ. فَيُفْتَحُ، ثُمَّ يَأْتِي زَمَانٌ فَيُقَالُ فِيكُمْ مَنْ صَحِبَ صَاحِبَ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَيُقَالُ نَعَمْ. فَيُفْتَحُ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "A time will come when a group of people will go on an expedition. It will be asked: Is there among you anyone who kept the company of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)? It will be said: Yes. So they will be granted victory. Then a time will come when it will be asked: Is there among you anyone who kept the company of the Companions of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)? It will be said: Yes. So they will be granted victory. Then a time will come when it will be asked: Is there among you anyone who kept the company of the companions of the Companions of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)? It will be said: Yes. So they will be granted victory."
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ایک زمانہ آئے گا جب لوگوں کی ایک جماعت غزوہ کرے گی۔ ان سے پوچھا جائے گا: کیا تم میں کوئی ایسا ہے جس نے نبی (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) کی صحبت اختیار کی ہو؟ کہا جائے گا: ہاں۔ تو (ان کی برکت سے) فتح ہوگی۔ پھر ایک زمانہ آئے گا جب پوچھا جائے گا: کیا تم میں کوئی ایسا ہے جس نے نبی (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ کی صحبت اختیار کی ہو؟ کہا جائے گا: ہاں۔ تو فتح ہوگی۔ پھر ایک زمانہ آئے گا جب پوچھا جائے گا: کیا تم میں کوئی ایسا ہے جس نے نبی (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ کے ساتھی کی صحبت اختیار کی ہو؟ کہا جائے گا: ہاں۔ تو فتح ہوگی۔"
